173.82.245.150 United States

20-Aug-2021

آج یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب میں پاک افواج سےاظہار یکجہتی پروگرام منعقد ک

by admin



آج یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب میں پاک افواج سےاظہار یکجہتی پروگرام منعقد کیا گیاسب سے پہلے الّلہ کے بابرکت نام سے پروگرام کا آغاز کیا گیا جس کی صدارت پریس کلب کے صدر میر اوشاق میرانی جنرل سیکریٹری ایم اے رستم قادری نے کی اسٹیج کے فرائض نائب صدر ایوب عثمان نے ادا کئے صدر اوشاق میرانی جنرل سیکریٹری ایم اے رستم قادری ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سید سعید بخاری نائب صدر جاوید ابراہیم منگی انفارمیشن سیکریٹری اسماعیل عباسی ایڈیشنل سیکریٹری طارق جاوید نے خطاب کیا اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا گیا پروگرام میں ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کے عہدیداران اور کلب کے تمام میمبران نے شرکت کی پریس کلب میں قومی ترانے بجتے رہے اور کلب پاکستان زندہآباد پاک فوج زندہ آباد کے نعروں گونجتا رہا آخر میں صدر اور جنرل سیکریٹری نے تمام عہدیداران کلب کے تمام میمبران کا پروگرام میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوے پروگرام کا اختتام کیا

Related Posts

Leave a Comment

Translate »