173.82.245.150 United States

07-Jul-2021

بھینس کالونی برکات مدینہ کی مین گلی عیدگاہ اور مسجد جانے کی راستہ میں سیوریج اور کچرے کی وجہ سے لوگو

by admin



بھینس کالونی برکات مدینہ کی مین گلی عیدگاہ اور مسجد جانے کی راستہ میں سیوریج اور کچرے کی وجہ سے لوگوں کو شدید تکليف ہے علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ یوسی چیر مین DMCچیرمین اورMNA اورMPA صرف ویزیٹ کرکے اس مسٸلہ کا حل نہیں کرسکتاہے سیوریج پانی کی وجہ سے برکات مدینہ کے گراؤنڈ میں ایک جھیل نماپانی ہے علاقہ کے یوسی چیرمین کو منہ چڑها رہاہے جو صرف الیکشن کے وقت اپنا چہرہ دیکھاتے ہے علاقہ مکین کا یہ بھی کہنا تاکہ مسٸلہ دو سال سے ہے لیکن چیرمین نے اس کو حل نہیں کر سکھا کہ یوسی چیرمین کی نااہلی کی نشاندی ہے علاقہ مکین جاوید اقبال کاکو
ڈسٹرکٹ ملیر روپوٹر
عمرفاروق

Related Posts

Leave a Comment

Translate »