173.82.245.150 United States

07-Jul-2021

تھانہ گارڈن ٹاؤن انویسٹی گیشن ونگ میں تعیناتASIعبدالمجید کی خودکشی کا معاملہ۔ متوفی ASI عبدالمجید ج

by admin



تھانہ گارڈن ٹاؤن انویسٹی گیشن ونگ میں تعیناتASIعبدالمجید کی خودکشی کا معاملہ۔

متوفی ASI عبدالمجید جولائی2019سے تھانہ گارڈن ٹاؤن انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات تھا، ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن۔

متوفی اپنے جوا ں سالہ بیٹے کی وفات جبکہ دوسرے بیٹے کی جسمانی معذوری کی وجہ سے شدیدذہنی تناؤکا شکار تھا،ایس پی اسد مظفر۔

متوفیASIعبدالمجید کا ذہنی و نفسیاتی تناؤ کی وجہ سے علاج معالجہ بھی چل رہا تھا،ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن۔

متوفیASIامروز حسب معمول تھانے اپنی ڈیوٹی پر آیا اورسیدھا اپنے کمرے میں چلاگیا،ایس پی اسد مظفر۔

متوفی ASIنے اپنے کمرے میں موجود آہنی صندوق سے پسٹل نکال کر کنپٹی پر فائرمار کر خودکشی کر لی،ایس پی انویسٹی گیشن۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »