سپریم کورٹ۔ اعلیٰ عدالت کے حکم پر عمل کرتے ہوئے، آج سے کراچی کے مختلف اضلاع کے اندر نا

by admin



کارنامہ نیوز۔
سپریم کورٹ۔
اعلیٰ عدالت کے حکم پر عمل کرتے ہوئے، آج سے کراچی کے مختلف اضلاع کے اندر نالوں پر غیر قانونی تعمیرات اور تجاویزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ھے۔
آپ کے سامنے جو مناظر دیکھائے جا رہے ہیں یہ ضلع سنٹر کے علاقے پیالہ ہوٹل نزد گجر نالہ کے دیکھائے جا رہے ہیں، گجر نالہ پر تعمیر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آج آپریشن کیا جا رہا ھے۔اس آپریشن کو علاقہ کمشنر جناب ارسلان صاحب لیڈ کر رہے ہیں، اور علاقہ اے ایس ڈی ایم جناب فہیم خان صاحب بھی شریک ہیں جبکہ علاقہ ایس ایچ او تیموریہ تھانہ اور آنٹی انکروچمنٹ کے ایس ایچ او جناب شعیان انجم صاحب اور اسیسٹنٹ سب انسپیکٹر اے ایس آئی محمد راشد صاحب اپنے باقی ملازمین کے سا تھ اس آپریشن کو لیڈ کر رہے ہیں جبکہ اس آپریشن کے اندر کے ایم سی کی بھی بھاری مقدار میں نفری شامل ہے۔
آج اس آپریشن کا پہلا دن ھے، اور اس آپریشن میں مختلف مقامات پر پر قائم جو گھر کے باہر جو پتارے چھپے وغیرہ کو ختم کیا جا رہا ھے۔اور محلہ وار یہ کام جلدی سے جلد کمپلیٹ کر لیا جا گا۔

بیرو چیف علی شان،
ڈیسٹرک کورنگی،
کارنامہ نیوز۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »