ضلع ملیر تھانہ سکھن بھینس کالونی 9 نمبر کے۔ایم سی فلیٹ کے نکڑ پر ماوا سرعام فروخت ہو رہا ہے

by admin



ضلع ملیر تھانہ سکھن بھینس کالونی 9 نمبر کے۔ایم سی فلیٹ کے نکڑ پر ماوا سرعام فروخت ہو رہا ہے

ماوا لیکر آنے والی بچی جس گھر سے نکل رہی ہے اس گھر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

نیک ذادہ نامی شخص ماوے گٹکے کا کام سرعام کر رہا ہے

کیوں کہ پولیس اہلکار تھانہ سکھن کے نیک ذادہ کے جگری دوست ہیں

ویڈیو میں اس گلی پر کھڑے پولیس اہلکار ڈیوٹی دیتے نظر آرہے ہیں۔

تھانہ سکھن کے کچھ اہلکار روزانہ کی بنیادوں پر اس گلی میں آتے ہیں۔

جس گلی میں ماوا گٹکا سرعام فروخت ہوتا ہے

سپریم کورٹ کی جانب سے ماوےکی سخت پابندی کے باوجود اثر رسوخ رکھنے والا نیک زادہ نامی شخص

سرے آم ماوے کی فروخت کرتا ہے
ماوہ فروشوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لئ جاۓ

Related Posts

Leave a Comment

Translate »