مورو سندھ کالونی کے نوجوان علی اکبر جتوئی کا اپنے چچا حاجی محمد جتوئی کے خلاف مورو میڈیا پے احتجاج علی اکبر جتوئی نے میڈیا کے آگے شکایت کر کے بتایا کے میرا چچا حاجی محمد جتوئی مجھ کو مارنے کی کوشش کر کے میرے دادا کی ملکیت جس میں میرا بہی ورثا ہے اسے ھڑپنا چاہتا ہے جس کا بیان مین پہلے بہی میڈیا کو دے چکا ہوں پر مجہے انصاف نہ ملا اور کچھ با اثر لوگ اور پولیس پہلے بہی مجھ پے تشدد کر چکے ہیں اور ابہی بہی مجھے الگ الگ نمبروں سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں جس کی ریکارڈنگ میں میڈیا کو دے رہا ہوں اور جس نمبر سے دھمکیا ملی ہیں وہ بہی میں میڈیا کے سامنے رکھ رہا ہوں جس میں مجہے جان سے مارنے اور اغوا کرنے کی دھمکیاں مجود ہیں اور نمبر بہی نوٹ کروا رہا ہوں 03054550820
نوجوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے مین اپیل کر رہا ھوں اعلیٰ اداروں کو وزیراعظم عمران خان وزیر اعلی سندھ مراد علی شاھ آ ئی جی آف سندھ ایس ایس پی الطاف لغاری نوشہرو فیروز صائبر کرائم سپریم کورٹ پاکستان کو کے میرا یے بیان ریکارڈ کیا جائے اور دھمکیاں دینے والوں کو جلد سے جلد گرفتار کر کے میری جان بچائی جائے اور مجھ تحفظ فراھم کر کے میرے ساتھ انصاف کیا جائے٠