رپوٹ انور سولنگی
مورو شہر کے اندر فورٹ منڈی میں ایک غریب مزدور غلام عباس جتوئی اور اس کی گھر والی کا اپنے بچوں کے ساتھ میڈیا کے آگے اپنے بڑے بہائی محمد حسن جتوئی کے تشدد ظلم و ستم کے خلاف احتجاج میڈیا کو بتاتے غلام عباس جتوئی اور اس کی گھر والی نے کہا کے محمد حسن جتوئی ہر روز ہمیں مارنے کی کوشش کر رہا ہے اور آج ۔بہی اس نے ہمین اور ہمارے بچوں کو پستول لے کر مارنے کی کوشش کی جب کے وہ ہر بار آتا ہے اور ہمیں کہتا ہے کہ یہ جگہ خالی کرو جہاں پے ہم رہتے ہیں اور یے جگہ ہمارے نانا کے نام پر جو میرے نانا نے میری والدہ کو دیی تھی اور میری والدہ نے ہمیں دے کے عدالت میں بیان درج کروایہ تہا کے جہاں ہم رہتے ہیں وہ جگہ ہمیں دی تہی اور ہمارے پاس وہ بیان کے کورٹ والے کاغذ بہی موجود ہیں ، لیکن میرا بھائی محمد حسن اس جگہ کو ناجائز طریقے سے ہم سے چہین کر قبضہ کرنا چاہتہ ہے اور ہمیں ہمیں مار ڈالنہ چاہتہ اور میرے بھائی کے اوپر بااثر لوگوں کا ہاتھ ہے اور ہم ایس ایس پی نوشہرو فیروز کو ایسی درخواست دیے چکے ہیں ، لیکن پولیس ان با اثر لوگوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہی ہے اور ہمارا فیصلہ رئیس مصرور کے پاس رکہا ہوا ہے لیکن میرا بہائی غیر قانونی طور پر ہمیں مار کر پراپرٹی پے قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے انہوں نے مزید میڈیا سے گفتگو کی اور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کے ہم اپیل کرتے ہیں سپریم کورٹ وزیر اعظم عمران خان کے آئی جی آف سندھ اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاھ اور دیگر تمام قانونی اداروں کو کے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے اور تحفظ فراہم کیا جائے ، اور ہمارہ یہ بیان میڈیا پر رکہا جائے اور ہمیں یا ہمارے بچوں کو اگر کچھ ہوا تو اسا کا ذمیدار محمد حسن جتوئی ہوگا