نوشہروفیروز کا سالانہ بجٹ اجلاس برائے سال 2021 -2020 میں بجٹ پیش کی گئی۔ چیئرمین ضلع کونسل عبدالستا

by admin



نوشہروفیروز کا سالانہ بجٹ اجلاس برائے سال 2021 -2020 میں بجٹ پیش کی گئی۔ چیئرمین ضلع کونسل عبدالستار عباسی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ سال 21-2020 کی کل آمدن 67کروڑ 64 لاکھ 29ہزار 315 روپے جبکہ کل خرچ 67 کروڑ 60لاکھ 85 ہزار 558 روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ بجٹ 3لاکھ 43 ہزار 757 روپے کی بچت کی بجٹ ہے، بجٹ کے مزید تفصیل بتائے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے نئی اسکیموں پر حکومت سندھ کی جانب سے پابند ی ہے ۔ جبکہ پہلے سے جاری ترقیاتی اسکیموں پر کام مکمل کرایا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ اس بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سال تنخواہوں اور پیشن کی

Related Posts

Leave a Comment

Translate »