ٹنڈوالہ یار میونسپل کمیٹی چیئرمین نے گڑھ مارکیٹ کے پرانے تاجر حضرات دکانداروں کو ڈاز پر چلایا ہے، بن جائے گی مارکیٹ آپ کو ہی ملے گی لیکن ایسا نہیں ہوا، انجمن تاجر اتحاد ٹنڈوالہ یار کے صدر عبدالحمید قریشی نے میڈیا سے کفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا آیئے سنتے ہیں ٹنڈوالہ یار سے عمران قائم خانی کی اس رپورٹ میں