173.82.245.150 United States

07-Jul-2021

کراچی ضلع ملیر کے علاقے تھانہ سکھن کی حدود روڈ نمبر 6 بھین

by admin



رپورٹ۔کارنامہ نیوز بیرو چیف سندھ حاکم علی دل
کراچی ضلع ملیر کے علاقے تھانہ سکھن کی حدود روڈ نمبر 6 بھینس کالونی میں روڈ کی خستہ حالی۔

بلدیاتی نظام ختم ہوتے ہی بھینس کالونی لاوارث ہو گئی۔

آئے دن سیوریج کا نظام درہم بھرم ہوتا جا رہا ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ بھینس کالونی میں بہت ساری سیاسی اور نامی گرامی شخصیات بھی موجود ہیں۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ علاقے کی عوام ان نامی گرامی شخصیات کے علاقوں کو بگڑتا ہوا دیکھ کر اپنی گلیوں کے کام بھول جاتے ہیں۔

آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ بھینس کالونی واحد وہ علاقہ ہے جہاں ہمیشہ گٹروں کی سیاست رہی ہے۔افسوس کے ساتھ ہمارے لیڈران نے ہمیں آج تک گہٹروں کی سیاست سے باہر نکلنے ہی نہیں دیا۔
کیمرہ مین کامل خان کے ساتھ حاکم علی دل

Related Posts

Leave a Comment

Translate »