173.82.245.150 United States

20-Aug-2021

کراچی علاقے بلوچ کالونی میں ایک نامعلوم افراد نے عمارت کی دوسری منزل سے نوزاٸیدہ بچی کو پھینک دیا تھ

by admin



کراچی علاقے بلوچ کالونی میں ایک نامعلوم افراد نے عمارت کی دوسری منزل سے نوزاٸیدہ بچی کو پھینک دیا تھا
نوزاٸیدہ بچی زندہ ہے اور خیریت سے ہےاور اس وقت چھیپا چاٸلڈ ہوم میں موجود ہے
خادم انسانیت رمضان چھیپا 5 بجے بچی کے ساتھ میڈیا سے بریفنگ کرتھے
آج صبح اٹھ بجے انتہائی افسوسناک واقعہ بلوچ کالونی میں پیش ایام
جب چھیپا کنٹرول پر نامعلوم بچی کی موجودگی اطلاع ملی تو چھیپا مددگار جب وہاں پہنچے تو دیکھا بچی تشویشناک حالت اور خون میں لت پت تھی
بچی دو منزل عمارت سے پہنکی گٸ اس وقت حالت تشویشناک تھی
جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بہت بہترین علاج کیا جس کے بعد اس کی حالت ٹھیک ہوٸ
بچی کی داٸیں آنکھ پر زخم آۓ ہیں بچی کو بلڈنگ کی عمارت سے پھیکے گۓ تھی بچی دوکانوں کے چھپرے پرگری تھی بچی کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا رمضان چھیپا
ڈسٹرکٹ روپوٹر
عمرفاروق

Related Posts

Leave a Comment

Translate »