144.76.81.229 Germany

08-Jun-2021

*کراچی میں ایک بار پھر کچرے کا ڈھیر*

by admin
ADVERTISEMENT



کراچی۔
چیف رپورٹر محمد آصف خان کارنامہ نیوز ڈسٹرک ویسٹ کراچی۔

ADVERTISEMENT

*کراچی میں ایک بار پھر کچرے کا ڈھیر*

کراچی کے علاقے نیو کراچی یارو خان گوٹھ پر کچرے کے ڈھیر سے مین ہائی وے لنک روڈ بند ہوچکی ہے ۔ انتظامیہ غائب کچرے سے علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ کچرے کی وجہ سے دوطرف ٹریفک چلنے والی ٹریفک ون وے چلنے پر مجبور علاقہ مکینوں کا کہنہ ہے روز ڈمپر آتے ہیں اور کچرا ڈال کر چلے جاتے ہیں جس سے ہمارے بچے بھی بیمار ہورہے ہیں حکومت سے درخواست ہے اس کچرے کو اٹھایا جائے اور ون وے ٹریفک کو ختم کیا جائے ون وے ٹریفک سے اس روڈ پر حادثات بھی ہوتے ہیں ۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »