54.36.148.226 France

08-Jun-2021

گرم پانی سے علاج

by admin
ADVERTISEMENT

تحریر محمد آصف خان

ADVERTISEMENT

گرم پانی سے علاج

گرم پانی کے 100% نتایج حاصل ہوےہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں شدید سر درد مائیگرین ،ہای بلڈ پریشر،خون کی کمی،جوڑوں کا درد،دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا،مرگی کاعلاج چربی، کولیسٹرول شدید کھانسی بے چینی گلو درد دمہ کالی کھانسی رگوں کی بلاکیج مثانہ پیشاب اور اسسے مربوط ساری بیماریاں معدے کا ترش ھوجانا زخم معدہ بھوک کم لگنااور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے طریقہ علاج ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔ پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں۔

پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں۔ شوگر 30 دن ،بی پی 30 دن ،معدے کے تمام مسائل 10 دن ،ہر قسم کا کینسر 9 مہینے ،رگوں کی بندش 6 مہینے ،کم بھوک لگنا 10 دن ،مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن ،ناک کان گلا 20 دن ،خواتین کی بیماریاں 15 دن ،دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن ،شدید سر درد مائیگرین 3 دن ،خون کی کمی 30 دن ،چربی. کولیسٹرول 4 مہینے ،مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ، 9 ماہ لگاتار سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے۔ تجربہ کر کے دیکھیں۔ لیکن ٹھنڈ پانی بوعلی سینا کا فرمان ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردےگا،ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے ،دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔اکثر جوانی میںہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ہیں ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جاتی ہے..

ADVERTISEMENT

Related Posts

Leave a Comment

Translate »