173.82.245.150 United States

06-Jul-2021

100 rupey parchi ky naam par bhatta wasoli

by admin



ضلع ملیر کے علاقے بہینس کالونی کی مویشی منڈی اور سکہن تہانے کی حدود میں

ٹھکیدار کے پاس 100 روپے پرچی بہینس کے جانور کے وصول کرنے کا اختیار ہے

جگہ کے ایم سی کی ہے اسکو استعمال کا کوئی ٹھیکہ نہیں ہوا

گاڑی والوں سے زبردستی 1000 سے 3000 ہزار تک وصولی غیر کانونی ہے

دھکوں سے وصولی کی بہی کوئی پرچی نہیں ہے یہ سراسر ظلم ہے

صبح سی لیکر دوپہر 12 بجے تک گیٹ کھلنے کا وقت ہے اس کے بعد سارے غیر کانونی کام تصور کیۓ جائیں گے

Related Posts

Leave a Comment

Translate »