12 rabi ul awal ke silsile mein main camp lagaya Gaya

by admin



چیف رپورٹر محمد آصف خان۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے اسٹاپ پر بزم جانثار مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زیر اہتمام ربیع الاوّل کے مرکزی جلوس کے سلسلے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم ربیع الاوّل سے یہ کیمپ لگایا گیا ہے ۔ جس میں ماشاءاللہ ہر روز شربت اور لنگر کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ بزم جانثار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے چیرمین سعد حسین زبیری کا کہنا ہے سب سے پہلے تمام عالم اسلام کو جشن عیدمیلاد النبیؐ مبارک اللہ پاک ہم سب کو سرکار دوجہاںؐ کی آمد کی خوشیاں منانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور اسطرح کے کیمپ جگہ جگہ لگانا چاھیئے۔ ہم مسلمان ہیں اپنے آقا صلی الله عليه وسلم کی آمد دن انشاءاللہ جب تک ہماری زندگی ہے اور جسم میں روح باقی ہے تو انشاءاللہ سرکار جشن یونہی مناتے رہیں گئیں انشاءاللہ

Related Posts

Leave a Comment

Translate »