بھینس کالونی برکات مدینہ کی مین گلی عیدگاہ اور مسجد جانے کی راستہ میں سیوریج اور کچرے کی وجہ سے لوگوں کو شدید تکليف ہے علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ یوسی چیر مین DMCچیرمین اورMNA اورMPA صرف ویزیٹ کرکے اس مسٸلہ کا حل نہیں کرسکتاہے سیوریج پانی کی وجہ سے برکات مدینہ کے گراؤنڈ میں ایک جھیل نماپانی ہے علاقہ کے یوسی چیرمین کو منہ چڑها رہاہے جو صرف الیکشن کے وقت اپنا چہرہ دیکھاتے ہے علاقہ مکین کا یہ بھی کہنا تاکہ مسٸلہ دو سال سے ہے لیکن چیرمین نے اس کو حل نہیں کر سکھا کہ یوسی چیرمین کی نااہلی کی نشاندی ہے علاقہ مکین جاوید اقبال کاکو
ڈسٹرکٹ ملیر روپوٹر
عمرفاروق
previous post