ڈسٹرکٹ پریس کلب کورنگی نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی جس میں اسسٹنٹ کمشنر کورنگی

by admin



ڈسٹرکٹ پریس کلب کورنگی نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی جس میں اسسٹنٹ کمشنر کورنگی مختیارکار کورنگی پیپلزپارٹی ضلع کورنگی کے صدر جاوید شیخ کاٹی کے وائس چیئرمین واجد شاہ پی ٹی آئ کے ایم پی اے اظہر صدر پی ٹی آئ کرنگی گوھر خٹک آل برادری قومی موومنٹ کے چئرمین سونی اخلاق ڈی ایس پی جعفر بلوچ آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سرمد صدیقی کرنل سہیل ڈسٹرکٹ پریس کلب کورنگی کے صدر میر اوشاق میرانی نائب صدور سردار صابر عباسی جاوید ابراہیم منگی ایوب عثمان ایڈیشنل سیکرٹری طارق جاوید آرائیں نے پریس کلب پر پاکستان کا پرچم کشائ کرتے ہوے لہرایا جشنِ آزادی کی خوشی میں مہمانانِ گرامی نے کیک کاٹا مہمانان نے اپنے خطاب میں دو الگ الگ پریس کلب کو یکجا اور ایک جسم وجان ہونے پر میر اوشاق میرانی ایم اے رستم قادری اور دیگر کلب عہدیداران کو خراجِ تحسین پیش کیا پیپلز پارٹی کے صدر جاوید شیخ نے اپنے خطاب میں مکمل حمایت کا اعلان کیا ایم پی اے اظہر نے خطاب میں کہا کہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کورنگی کے حق کے لئے اسمبلی میں آواز بلند کرونگا آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سرمد صدیقی نے جشنِ آزادی کی مبارکباد دیتے ہوے ڈسٹرکٹ پریس کلب کورنگی کو پورا سیکیورٹی سسٹم اور ایک جنریٹر دینے کا اعلان کیا اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ نے طارق روڈ پر 3 کمروں پر مشتعمل ایک آفس بھی دینے کا اعلان کیا پریس کلب کے روح رواں صدر میر اوشاق میرانی نے اپنے ظزباتی خطاب میں کہا کہ اوشاق میرانی اور رستم قادری ہر صحافی کی آواز ہیں اب کوئ طاقت ہمارے اتحاد کو صبوتاظ نہی کرسکتی انشاء الّلہ ہم ایک ہیں اور ایک ہی بن کر رہینگے تقریب میں پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد کے نعرے گونجتے رہے آخر میں جنرل سیکریٹری اور بانی ایم اے رستم قادری نے تقریب میں شریک مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوے تقریب کا اختطام کیا

Related Posts

Leave a Comment