کراچی میں موسلادھار بارش سے پورے شہر کا نظام دھرم بھرم* کراچی میں آج نماز جمعہ کے بعد موسلادھار بار

by admin



کراچی میں موسلادھار بارش سے پورے شہر کا نظام دھرم بھرم*

کراچی میں آج نماز جمعہ کے بعد موسلادھار بارش نے ضرورت زندگی کا نظام دھرم بھرم کر دیا ۔ کراچی کے کئی علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع نیوکراچی اللہ والی پر کئی فٹ پانی جمع ۔ یوسف گوٹھ میں برسات کا پانی گھروں میں داخل ۔ سرجانی ٹاؤن کے علاقے فور کے چورنگی ۔ کریمی چورنگی ۔ کے ڈی اے پر کئی فٹ پانی جمع پانی کا بہاؤ اس قدر کے لوگ پیدل چلنے پر مجبور پانی کا بہاؤ دریا کا منظر پیشں کرنے لگا

Related Posts

Leave a Comment