ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ کے وفد کی پریس کلب میں آمد وفد میں شامل انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ کے چئیرمین جناب آصف شاہین مرکزی صدر دلدار حسین بلوچ مرکزی آرگنائزر محترمہ شاہجہاں مرکزی ترجمان محترمہ فوزیہ خالد تھے مہمانوں کا استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاورکرتے ہوے اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے مہمانوں کوسندھ کی ثقافت سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا اسٹیج کے فرائض اصغر علی شیخ صاحب نے ادا کئے تقریب سے خطاب مہمانوں نے کیا اور ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کے صدر میر اوشاق علی میرانی جنرل سیکریٹری ایم اے رستم قادری نائب صدور محمد ایوب عثمان ۔جاوید ابراہیم منگی نے خطاب کیا آخر میں ایم اے رستم قادری نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح اور صوبائ وزیرسندھ ناصر حسین شاھ کی والدہ ماجدہ کی ایصال ثواب کے دعا کرائ