YMC But objected to building Hockey Stadium by capturing Wafa’s land

by admin



کراچی(رپوٹ حاکم دل بیرو چیف کراچی کارنامہ) نیشنل کرسچن پارٹی کے سربراہ شبیر شفقت کا وائی ایم سی پر وفاق کا زمین قبضہ کرکے ہاکی اسٹیڈیم بنانے پر احتجاج تفصیلات کے مطابق کراچی گورنر سندھ بلڈنگ کے سامنے جو زمین ہے وہ وائی ایم سی کی ہے لیکن وفاق گورنمنٹ واہ پر ہاکی اسٹیڈیم بنانا چاہتی ہے حالانکہ وہ زمین وائی ایم سی کی ملکیت ہے اور ہم نیشنل کرسچن پارٹی اس کی بھرپور مذمت کرتے ہے اور مطالبہ کرتے ہے کے فل فور کام کو روکا جائے ‏نہیں تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے

Related Posts

Leave a Comment