18 October ke hawale se a a jalse ki bharpur taiyari

by admin



ملیر(رپوٹ حاکم علی دل بیروچیف کارنامہ کراچی) ملیر بیھنس کالونی میں یوسی جمعہ گوٹھ کے سابق چیئرمین حاجی دل محمد کا 18 اکتوبر کے حوالے جلسے کی بھر پور تیاری حاجی دل محمد حمائتی کا کہنا تھا کہ کل کا جلسہ تاریخی ہوگا اور کل سندھ کی عوام بھر پور شرکت کریں گی کل کراچی شہر گو نیازی گو کے نعروں سے گونج اٹھے گا اور اگلا وزیراعظم انشاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین جناب بلاول بھٹو زرداری ہونگے

Related Posts

Leave a Comment