صوبائی منسٹر سعید غنی کی شادی کی تقریب میں شرکت
تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر ڈھائی نور محل بینکیوٹ میں شادی کی پر وقار تقریب ہوئی جس میں صوبائی منسٹر سعید غنی اور چیف ایڈیٹر کارنامہ نیوز طارق جاوید آرائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی پارٹی کے سینئر رہنما محمد عارف کے بیٹے راحیل عارف کی شادی پر سعید غنی صاحب نے نیک خواہشات کا اظہار کیا
previous post