الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان تحریک انصاف ضلع کورنگی یوسی 30 کے کارکنان نے سرور کائنات آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا جشن منانے کا کیمپ کورنگی 2 نمبر پر لگایا گیا جس میں تمام معروف سیاسی شخصیات نے شرکت کی جس میں ڈاکٹر فاروق ستار بھائی ضلع کورنگی کے صدر جناب گوہر خٹک بھائی ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری جناب ساجد میمن بھائی کورنگی ٹاؤن کے صدر راجہ آصف بھائی اور جنرل سیکٹری وسیم وارث بھائی نے شرکت کی اس کے علاوہ یو سی 30 کی پوری کیبنٹ صبح سے شام تک عوام کی خدمت کے لیے موجود رہیں اس کیمپ میں صبح دس بجے سے مغرب تک سارا دن دودھ کا شربت عوام کے لیے پیش کیا گیا پاکستان تحریک انصاف کورنگی ٹاؤن یوسی 30 کیمپ لگانے میں جناب عرفان احمد ایوب عثمان عبدالعزیز اشعر ارشاد حافظ محمود کامران ملک عبدالرزاق اور تمام کارکنان اور ذمہ داران شامل تھے
previous post