Shah Latif Town School me program

by admin



ایف سی پبلک سیکنڈری سکول شاہ۔لطیف ٹاون کیمپس میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء و طالبات اور ان کے والدین نے شرکت کی پروگرام کے مہمان خصوصی مولانا احسان صاحب پروگرام کے منتظمین جناب عمران تنولی اور شبیر اشرف جٹ اور جناب حاجی جان اکبر خان عامر یونس بٹ صاحب پروگرام میں اسکول کے بچوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور کی نعت پر پڑی گئی اور اسی موقع پر خصوصی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی رپورٹ جان اکبر خان

Related Posts

Leave a Comment