Shah Faisal colony ma people’s party ka camp

by admin



عید میلاد النبی جوش و خروش سے منایا گیا
تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی 3 نمبر میں مرکزی جلوس نکالا گیا جس دعوت اسلامی میں ایک ریلی نکالی جو کہ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے کیمپ PS 92 میں موجود ڈسٹرکٹ صدر جاوید شیخ جنرل سیکریٹری چوہدری اصغر آرائیں پی ایس 120 کے صدر رحمان باجوہ گیم کے چیف آرگنائزر اطہر علی یاسر عباس زیدی حمزہ خان بدر علی موجود تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش پر شایان شان ریلی نکالی گئی علاقہ پولیس موقع پر موجود تھیں ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی چوہدری سکندر اپنے عملے کے ہمراہ موجود تھے جنہوں نے بھرپور تعاون کیا
رپورٹر سید واجد علی ہمراہ رپورٹر محمد ناصر

Related Posts

Leave a Comment