گھارو ضلع ٹھٹہ میں گاؤں عبدالستار شیخ ادھار فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ قائم کی گئی جس میں نیو مسلم خاندان کے سو سے زیادہ بچوں کی ختنا کی گئی
جس میں آدھار فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر بھاگچند کے جولا ممتاز علی شیخ فضل مسعود ساجد شیخ غلام علی شیخ ڈاکٹرالشیخ عامر عبداللہ محمدی عرفان شیخ ڈاکٹر راشد رحمان شیخ سلمان انصاری زوھیب علی امداد سندھی حاکم علی دل کشور کمار کیلاش شوو شنکر نے اپنی خدمت سر انجام پہنچائیں
اور اس موقع پر ای سی گھوڑا باڑی عبدالغفار شیخ نے خصوصی شرکت کی اور انہوں نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئےکہا کہ آئے حاکم علی دل جانتے ہیں