Eid miladun Nabi josho Jazzy B se a Manaya Gaya

by admin



ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کی جانب سے میلادالنبی کا شاندار پروگرام منعقد کیا گیا جس میں نعت خواہان نے ہدیہ نعت پیش کیا میلاالنبی میں سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جناب جاوید شیخ صاحب مہمان خصوصی تھے اور پی ایس 124پیپلز پارٹی کورنگی کے صدر جناب طاہر خان صاحب اور ھارون خٹک صاحب ایم کیو ایم پاکستان کے میمبر صوبائ اسمبلی سندھ غلام جیلانی ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے کورنگی کے آرگنائزر پی ٹی آئ کورنگی کے عہدیدار پی ایس پی کورنگی کے عہدیدار مسلم لیگ فنکشنل کورنگی کے صدر تنویر چوہدری فلاحی تنظیموں کے عہدیداران ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کے سرپرست آعلٰی سہیل ھاشمی بانی وصدر ایم اے رستم قادری سینئر نائب صدر عبدالکریم جیلانی نائب صدرور محمد ایوب عثمان جاوید ابراہیم منگی عمران عباسی سیف الدین قادری جنرل سیکریٹری عدنان عثمانی ایڈیشنل سیکریٹری وصی الدین ڈپٹی سیکریٹری حماد انصاری جوائنٹ سیکریٹری رانا افضال سیکریٹری انفارمیشن طارق جاوید آرائیں ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن سید سعید بخاری آفس سیکریٹری اصغر علی شیخ میمبرارن فراز قریشی اسلم شاھ جنید احمد وغیرہ نے شرکت کی آخر میں حضور پاک کی شان میں سلام عقیدت پیش کیا گیا اختطام میں لنگر عام کا ایتمام کیا گیا

Related Posts

Leave a Comment