Meri betiyon ko Ghar Aakar tang Karte Hain Meri madad ki Jaaye

by admin



نسرین فرحانہ زوجہ محمد اضغر میوؑ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا
کہ میرا مکان B-608/Aہے سیکٹر 50A کورنگی نمبر 4 نعیم چریا اور کو کرایہ پر دیا تھا جو کے ہمنے اسیے مکان خالی کردیا ہے لیکن اب وہ ہمیں بہت تنگ کرتا ہے اور وہ ہمارے مکان پر قبضہ کرنا چھاتا ہے اور میرے بیٹے علی اور داماد وسیم پر چوری کی جھوٹی FIR کٹوادی ہے جو کے 21اگست سے لاپتہ ہے اور اسنے پہلے بھی میرے بیٹے کو اغوا کروایا تھا نعیم چریا نے زمان ٹاون تھانے سے جھوٹی FIR پر میری فیملی ممبر کا کوںؑی نام نہیں ہے اور میرے شوہر 6 دن سے لاپتہ ہے اور نعیم چریا اور بڑا عبید جو اپنے آپکو پیپلز پارٹی کا بتاتا ہے یہ دونوں میرے گھر آکر میری بیٹیوں کو دھمکیاں دیتا ہے ۔میری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے میری مدد کی جائے اور مجھے انصاف دیا جائے

Related Posts

Leave a Comment