سندھ کے دل کراچی میں ريلي سندھ کے جزیروں پے وفاق کے قبضہ خلاف سندھ ايکشن کمیٹی کی کال پے سندھ کے دل کراچی میں گورنر ھاؤس کے آگے دھرنا
لاکہوں سندھ درتی کے دلير سپوتوں ۽ قومپرست رھمما اور کارڪنن بڑی تعداد میں شرکت سائين جلال محمود شاھ کی سرپرستی میں دھرنا کے جزیروں پے وفاق کا قبضہ نامنظور نامنظور کے نعرو کی گونج سندھ دھرتی کے انچ انچ کی حفاظت کرنا کا عہد .
previous post