حیدرآباد: آٹوبھان روڈ پر سیکورٹی گارڈ کا قتل،
حیدرآباد: ڈیوٹی پر جانے والے سیکورٹی گارڈ کو جیکٹ میں ملبوس شخص نے پیچھے سے آواز دی اور فائرنگ کردی،
حیدرآباد: فائرنگ کے بعد قاتل باآسانی فرار ہوگیا
حیدرآباد: راہ گیر نے بھی زخمی ہونے والے گارڈ کی مدد نہ کی اور چلا گیا، بعد ازاں گارڈ دم توڑ گیا،
حیدرآباد: جاں بحق شخص کی شناخت سہیل کھوسو کے نام سے ہوٸی،
حیدرآباد: فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے، ایس ایس پی حیدرآباد