اے ون نیوز ٹیم مظلوم کی آواز مورخہ12.20٠ .6 اتوار
کو کامیاب میٹنگ تہ پائی گئی
میٹنگ میں میزبان آصف سیدو جٹ
مہمان خصوصی
صدر سندھ عید محمد بروھی
صدر کراچی محمّد ایاز مغل
نائب صدر ڈاکٹر سید بشارت حسین
سینئر نائب صدر کراچی دریا خان
نائب صدر سندھ حفیظ حمائتی
صدر ملیر محمّد خان حمائتی
کرائم رپورٹر ولید احمد خان
صدر سندھ عید محمّد بروہی
انہو نے اپنے ہاتو سے نوٹیفکیشن اور کارڈ ایشو کیے صحافیوں کو
اس موقع پر کارنامہ نیوز کے
بیوروچیف سندھ حاکم علی دل
نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے صحافیوں سے کہاہم سب صحافی ایک ہیں اور یکجا ہو کر کام کریں گے