پاکستان یومن رائٹس آبزرورز بلوچستان کے پریزیڈنٹ خالد خان کاکڑ مقرر
کارنامہ نیوز رپورٹر جہانزیب خان کاکڑ کا خالد خان کاکڑ سے ملاقات
موصوف کے ساتھ علاقائی مسائل انسانی خدمات پر تفصیلی بات چیت
موصوف آئندہ وقت میں انسانیت کی خدمت کے لیے سرگرم اور اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے موصوف نے کہا کہ ہم تعلیم صحت اور پینے کے پانی کے لئے خاص اقدامات کریں گے موصوف کا کہنا ہے کہ وہ بہت جلد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپ قائم کریں گے جس میں ماہر ڈاکٹر حاضرات مریضوں کے چیک کریں گے اور میں مفت ادویات فراہم کی جائیں گی پانی کے حوالے سے موصوف کا کہنا ہے کہ ہم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فلٹریشن پلانٹ لگائیں گے