رپورٹ۔ کارنامہ نیوز بیرو چیف سندھ حاکم علی دل
یہ بچہ جو لاوارث ملا ہے اسوقت تھانہ شاھ لطیف ٹاٶن کے ڈیوٹی افسر ارشد صاحب کے پاس موجود ہے تمام دوستوں سے التماس ھیکہ اسکو اتنا شیٸر کریں کہ وارثوں تک رساٸی ہو جاٸے ۔۔۔
رابطہ نمبر ۔ اے ایس آٸی ۔ ارشد صاحب ۔03453375643