1 gareeb ki faryad tamam idaro may darkhosty di abhi tak koi amal nhi howa

by admin



میری جگہ پر قبضہ کرکے دروازہ نکال لیا تمام اداروں کو درخواست دے دی لیکن یہ سب لوگ اپنا پیٹی بند بھائی کی طرف داری کرتے ہیں عامر پولیس والا مجھے دھمکی دے رہا ہے اگر تم باز نہیں آئے تو میں تمہارے بیٹے کو اغوا کروا دوں گا میرے افسران بالا سے اپیل ہے کہ میری مدد کی جائے اور میرے ساتھ انصاف کیا جائے

Related Posts

Leave a Comment