کارنامہ نیوز سندھ کے بیورو چیف حاکم علی،دل کی طرف سے کارنامہ نیوز کے آفس شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک میجک شو کا انعقاد کیا گیا۔ میجک شو کے ماسٹر مائنڈ جناب شیر علی بلوچ نے،اپنے فن کا،مظاہرہ کیا اور تمام صحافیوں کے دل چیت لئے ۔جس میں کارنامہ نیوز کے علاوہ دیگر شعبہ جات اور صحافی برادری نے شرکت کی۔