رپورٹ کارنامہ نیوز
بیورو چیف سندھ حاکم علی دل
بیورو چیف کراچی سید بشارت حسین
بازار معافعیہ عروج پر جن کو کسی قسم کی نہ ہی پریشانی اور نہ ہی کسی گورنمنٹ محکمے کا ڈر ہیں
اسی طرح آج ہم زراۓ کے زیرے ایک بازار میں پونچھے جن کی این او سی ہی ایکسپائر تھی جن کا نام پرویز ہیں ان سے جب میڈیا کی بات چیت ہونے لگی تو ان کا کہنا تھا کے ھوم ڈیمپامنٹ کا جو لیٹر آیا ہیں اس ھوم ڈیمپامنٹ کا کیا لینا دینا ہے اور پرویز صاحب کا کہنا تھا کے میں نے ڈی ایم سی میں درخواست دی ہوئی ھیں لیکن اس درخواست میں بھی اجازت نہیں ملی اس کے باوجود بھی بازار کس کی اجازت سے لگایا گیا آخر کوہی محکمے تو ساتھ دے رھا ھیں جو رشوت لے رھا ھیں اور کھلے عام کام چل رھا ھیں کچھ لوگ ھمارے بہی سامنے آۓ ہیں لیکن ان کے خلاف بھی قانونی کاروائ کروائ جاۓ گی ھماری گورنمٹ کے ادارو سے درخواست ہیں برائے مہربانی ایسے ملازمت حصرات کے خلاف بھی کانونی کروائی کی جائے میڈیا بہی بہت سے چہرے عوام کو دیکھاۓ گی جو ان سب کاموں میں برابر کے شریک ھیں اور کچھ ویڈیوں تصویریں آپ کو دیکھاۓ جاۓ گی جو موجودہ حلات میں میڈیا نے کوریج کی کیمرا مین ٹیم کے ساتھ ولید احمد خان