173.82.245.150 United States

20-Aug-2021

Bhans kaluni rood number 8 ki kafi arsay daraz say roodo ki halat bohot khrab ha

by admin



رپورٹ کارنامہ نیوز بیرو چیف سندھ حاکم علی دل
بھینس کالونی روڈ نمبر 8 پے کافی عرصہ دراز سے روڈوں کی بہت بوری حالت تہی جس کا اج کام شروع ہوگیا ہے بھینس کالونی سے لے کر ہسپتال چورنگی تک روڈوں کی حالت بہت خراب ہے اس ہی حوالے سے اج 20.1.2021 کو کارنامہ نیوز گروپ نے کام کی کویرج کی اور وہا کھڑے کچھ سیاسئ عہدیداروں اور کارکنوں سے اظہار خیال بہی کیا وہاں موجود تہے پی پی پی کے کمال نظر جنہوں نے اپنے خیال کا اظہار کیا اور سیاسی سماجی رہنما رانا صادق صاحب ممبر ps 90 ارگنئزیشن کمیٹی کے ان سے بہی انٹرویوں لیا گیا اور انہوں نے اپنے علاقے کا کام کروانے کے لۓ ہیاں کے ایم این اۓ اغا رفع الله صاحب اور ایم پی اۓ راجہ رزاق صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی یہ بہی کہاں کے ہیاں شروع سے اب تک پی پی پی کے ایم ان اے اور ایم پی اے ہی کام کرواتے رہے ہیں اور کارکونوں کے لے یک جاں ہو کے کام کرنے کی ہدایت بہی کی اور کارنامہ نیوز گروپ کا شکریہ بہی ادا کیا مزید جانتے ہیں ہمارے نمائندے حاکم علی دل صاحب سے جی

Related Posts

Leave a Comment

Translate »