173.82.245.150 United States

19-Aug-2021

Blackmail Of Pakistan Muslim League The Functional in No place

by admin



*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ کورنگی*

میری تمام کورنگی انڈسٹریل ایریا کی کمپنیز کے مالکان اور تمام کمپنیز کے جی ایم حضرات سے گزارش ہے

کچھ شرپسند عناصر نقاش بھیو کی معاونت میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کمپنیز کو بلیک میل کرتے ہیں

اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور پیر صاحب پگارا کا نام استعمال کرتے ہیں

ان تمام بلیک میلروں سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کا اور میرے ڈسٹرکٹ کورنگی کا کسی بھی قسم کا کوئی واسطہ نہیں ہے

یہ لوگ جہاں بھی پیر صاحب پگارا کا نام استعمال کریں یا کہیں بھی کسی کو بلیک میل کرنے کی کوشش کریں تو ان کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی عمل میں لائیں

ان جیسے گندے انڈوں کی اور بلیک میلروں کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں کسی بھی قسم کی کوئی جگہ نہیں ہے

Related Posts

Leave a Comment

Translate »