میرپورخاص میں خواتین کو جنسی حراساں کرنے والا شخص پردیپ سکرانی ضمانت کے لیے سیشن کورٹ پہنچا ،جہاں وکلاء ،ان کے منشیوں و دیگر نے کمرہ عدالت میں خوب پٹائی لگائی، پولیس موقع پر پہنچ کر ملزم پردیپ کو تحویل میں لے لیا، عدالت نے بھی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی،
دیکھیے ٹائیم نیوز پر بریکنگ
previous post