173.82.245.150 United States

07-Jul-2021

Chandiyo biradari ka aitajaj hamare sath insaaf kiya jaaye

by admin



ضلع کورنگی پریس کلب پر چانڈیو برادری کا احتجاج
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما محب علی چانڈیو لانگ چانڈیو نظر چانڈیو صدام چانڈیو اور دیگر چانڈیو برادری کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی اور احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینر اٹھا جس پر سردار خان چانڈیو پر جھوٹا مقدمات میں پریشان کیا جا رہا ہے اور نعرے پولیس گردی بند کرو پولیس گردی بند کرو ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے سرداروں کو انصاف دلوایا جائے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں ہم آپ کے ووٹر ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکر ہیں امید کرتے ہیں کہ ہمیں جلد انصاف ملے گا

Related Posts

Leave a Comment

Translate »