City press club may sindh ky sakafati din ki takreeb

by admin



رپورٹ کارنامہ نیوز بیوروچیف سندھ حاکم علی دل ادھار فاؤنڈیشن اور ادھار میڈیا گروپ کی جانب سےسٹی پریس کلب ملیر میں سندھ کے ثقافتی دن کی مناسبت سے تقریب
تقریب میں کارنامہ نیوز کے بیورو چیف سندھ حاکم علی دل ادھار فاؤنڈیشن اور ادھار میڈیا گروپ کے سی ای او اور ڈاکٹر باگچند سٹی پریس کلب کے صدر مسعود بھٹو امداد سندھی کے این این کے رپورٹر سعید خان کراچی اے ون نیوز مظلوم کی اواز کے صدر ایاز مغل اور کراچی کے ناہب صدر ڈاکٹر سید بشارت نے کامل بنگش کو سندھ کی ثقافت پر اجرک کا تحفہ پیش کیا

Related Posts

Leave a Comment

Translate »