رپورٹ
کارنامہ نیوز
بیورو چیف سندھ حاکم علی دل
بیورو چیف کراچی سید بشارت حسین
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں گل احمد مل کے گودام میں ریلوے پولیس کا دہھوا فیکٹری کو پولس کی جانب سے بند کر دیا گیا جب کے دیگر ملازمین اور سیکورٹی منیجر گودام کے اندر موجود
مونٹاج
کراچی میں ریلوے پولس کی جانب سے شام 4 بجے بڑی تعداد میں ریلوے پولیس بہنس کالونی میں واقعے گودام میں گھوس گی اور مزدوروں کو مار کوٹ کے فیکٹری سے بہاہر نکال دیا گیا
کلیپ
فیکٹری انتظامعیہ کے مطابق 2003 میں پلاٹ خریداہ گیا تھا اور یہاں پر دو کروڑ کی روہی موجود ہے کارنامہ نیوز سے گفتگوں کرتے ہوے سیکورٹی اور جنرل منیجر میجر ریٹائر فہد کا کہنا تھا کہ اتوار سے ریلوے پولیس نے یہاں پر ہمیں تنگ کرنا شروع کیا ہے اور اج فیکٹری پے دہوا بھول دیا ہے
ساٹ میجر فہد
کارنامہ کی ٹیم جب ریلوے پولس کا موقف لینے فیکٹری کے اندر پہنچی تو پولس نے موقف دینے کے بجاے کیمرہ بند کروانی کی کوشش کی اور حقائق کی کوریج سے روکا گیا اور رپورٹر زوہیب کے ساتھ بتمیزی بہی کی گئ اور ان سے موبائیل بہی چھیناگیا۔
فیکٹری انتظامیاں کا موقف ہے کہ ہم نے یہ زمین 2003 میں خریدی تہی اور یہاں پر ایک گودام موجود ہے جس پے ریلوے پولس نے زبردستی قبضہ کیا ہوا ہے ہماری حکومت سے گزارش ہے جو کوٹ کا حکم ہیں اس حکم کے مطابق چلایا جائے ہم قانون کی خلاف ورزی نہیں کرتے لہذٰا قانون سے ہمیں تحفظ دیا جاۓ
کامل بنگش
کارنامہ نیوز ٹیم کے ساتھ ولید احمد خان۔