رپورٹ حاکم علی دل
دی ڈیوان فاؤنڈیشن پریزیڈنٹ شہباز بھٹی کی میڈیا سے بات چیت وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت آئی جی سندھ ڈی سی کورنگی ایس ایس پی کورنگی اور کورنگی ضلع کے ایس ایچ اوز میں یقین دلایا ہے کہ کرسچن کمیونٹی اور اقلیتی برادری کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے ہمیں یقین ہے کہ ہمارے تہواروں پر ہمارے سکیورٹی کا مناسب انتظام کیا جائے گا
previous post