173.82.245.150 United States

06-Jul-2021

Ideal school madrassa coaching center to get free education for children in katchi population nasri

by admin



نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن کے بیچ کچی آبادی ناصری گوٹھ میں بچوں کے لیے فری تعلیم حاصل کرنے کے لیے آئیڈیل اسکول مدرسہ کوچنگ سینٹر کا انتظام کیا گیا جس میں صبح 8 بجے سے شام 7 بجے تک تعلیم کے حوالے سے ٹائمنگ رکھی گئی ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں جس میں نرسری سے لے کر 5 کلاس موجود ہے لیکن بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچوں اور ٹیچروں کو گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بچوں کے یونیفارم کورس سپارو کا اور ٹیچروں کی تنخواہ کا کافی مسئلہ ہو رہا ہے اسکول کی پرنسپل شبانا میڈم کا کہنا ہے کے بچوں کی تعلیم کے لیے اور اسکول کی تمام فیسلیٹیز کے لئے تمام این جی او اور ویلفیئر امدادی اداروں سے گزارش ہے آئیڈیل اسکول کوچنگ سینٹر اور مدرسے کا ساتھ دیں اور ایک ٹائم کے کھانے کا اور ٹیچروں کی ماہانہ سیلری کے لئے انتظام کریں رابطہ نمبر پرنسپل شبانہ میڈم شکریہ 03152167707

Related Posts

Leave a Comment

Translate »