173.82.245.150 United States

06-Jul-2021

Indian Dash Mumbai Pava BayGi is being prepared in Khardar area of Karachi

by admin



کارنامہ نیوز بیوروچیف سندھ حاکم علی دل

کراچی کے علاقے کھارادر میں انڈین ڈیش ممبئ پاؤ بھاجی تیار کی جارہی ہے

جی ہاں سات سبزیوں کا ملاپ
مکھن اور اسپیشل روٹی کے ساتھ

انڈین فوڈ اسٹریٹ کی جان ممبئ پاؤ بھاجی کراچی کھارادر میں

ممبئ کی مشہور انڈین پاؤ بھاجی اسلامی اصولوں کے عین مطابق تیار کی جاتی ہے

کارنامہ بیوروچیف سندھ حاکم علی دل کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کھارادر پاؤ بھاجی والے رضوان شاہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو

Related Posts

Leave a Comment

Translate »