173.82.245.150 United States

07-Jul-2021

International generallist konslar of Pakistan ghaghar Media sal ky office ka iftata

by admin



رپورٹ۔کارنامہ نیوز جنرل رپورٹر کراچی کامل خان

انٹرنیشنل جنرلسٹ کونسل آف پاکستان گھگھر میڈیا سیل کی آفیس کا افتتاح ٹھٹھہ کے نامور و سینیئر سحافی مکلی پریس کلب کے سابق صدر اور سندہ صحافی سندہ سنگت کے مرکزی سینیئر نائب صدر اعجاز واریو نے کیا، اس موقعی پر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستاں کے رہنما ایاز واریو، آسف سدو، بلاول ابڑو حکم علی دل اور دیگر صحافیوں نے انکو اجرک اور پھولوں کے تحوائف پیش کیئے ۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »