173.82.245.150 United States

20-Aug-2021

Karachi ke ilake Gulshan Iqbal purani sabji mandi ke kareeb Musafir bus Palat gai Jiske natije mein

by admin



کراچی کے علاقے گلشن اقبال پرانی سبزی منڈی کے قریب مسافر بس الٹے گئی جس کے نتجے میں متعدد افراد زخمی ۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا زخموں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال روانہ کردیا گیا جائے وقوعہ پر بڑی تعداد میں پویس اور رینجرز کے اہلکار اور عوام جمع رضاکاران طور پر زخمیوں کو چیھپا ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا
رپورٹر آصف خان کارنامہ نیوز کراچی

Related Posts

Leave a Comment

Translate »