173.82.245.150 United States

20-Aug-2021

Karnama News ki Team ka City Press Club Malir ka Daura

by admin



*کراچی (ملیر کراٸم رپوٹر شیر محمد حماٸیتی)*
*کراچی سٹی پریس کلب ڈسٹرک ملیر کا کارنامہ نیوز کے (سی ای او) کا دورا*
*تفسیلات کے مطابق کار نامہ نیوز کے (سی ای او) طارق آراٸیں اور کراچی کے بیروچیف حاکم علی دل امداد سندھی اور دیگر ساتھیوں کا سٹی پریس کلب کا دورا اس موقعے پر سٹی پریس کلب کے صدر مسعود بھٹو صاحب اور سمع ابرو سے ملاقات ۔ اور صافیوں کے مساٸل پر بات چیت کی گٸی*

Related Posts

Leave a Comment

Translate »