Kashmiri Muslim held solidarity rally with siblings

by admin



کشمیری مسلمان بہن بھایوں سے اظہارے یکجہتی کیلئے لیبر اسکوائر تا زون کمپنی تک پولیس کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ لیاقت حکیم ڈپٹی بیورو چیف کارنامہ نیوز )

تفصیلات کے مطابق قائدآباد کے علاقے لیبر اسکوائر تا زون تک پولیس ریلی نکالی گئی جس میں پولیس کے جوانوں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کی نمائندگی کاری سجاد نے کی اور عوام سے خطاب بھی کیا

ریلی میں مختلف سیاسی اور سماجی قائدین نے شرکت کی

ریلی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر رہنماء محترمہ ڈاکٹر شہناز صاحبہ نے اپنی وومن وینگ کے ہمراہ شرکت کی

اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کی ریلی کے اختتام پر شرکاء کی جانب سے

مودی سرکار کا پتلا بھی نظر آتش کیا گیا اور کشمیر کے حق میں نعارے بازی کی گئی

بعد ازاں شرکاء نے ریلی کی بہترین کوریج پر میڈیا اور ریلی کو سیکورٹی فراہم کرنے پر ,پولیس اور رینجرز کے جوانوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »