بیرو چیف کوئٹہ عظمت ایم بھٹی
کچلاک :نیو تھانہ کچلاک میں ایس ایس پی صدر شوکت علی مہمند، ڈی ایس پی کچلاک شفقت امیر جنجوعہ ایس ایچ او نیو تھانہ کچلاک عجب خان کاکڑ، ایس ایچ او نور حسن، اسپیشل برانچ کے ملک کبیر بازئی اور دیگر کی موجودگی میں کچلاک پولیس کی کامیاب کاروائی، شا زور گاڑیکے خفیہ خانوں سے 100 کلو پختہ چرس برآمدگی کے متعلق پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
previous post